ایشیائی ترقیاتی بینک نے 250 ملین ڈالر قرض کی منظوری دے دی

0
128

ہاٹ لائن نیوز : ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 250 ملین ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ یہ رقم انفراسٹرکچر کو مضبوط کرنے کے لیے فراہم کی جا رہی ہے۔

ایشیائی ترقیاتی بینک کا یہ قرض حکومت کو اپنی پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی خدمات کو بڑھانے میں مدد دے گا۔

Leave a reply