100

ایران نے پاسدران انقلاب کے انٹیلی جنس سربراہ کو تبدیل کردیا

ایرانی میڈیا کے مطابق حسین طیب 2009 سے پاسداران انقلاب کے انٹیلی جنس چیف تھے، جن کو تبدیل کرکے محمد کاظمی کو پاسداران انقلاب کا نیا انٹیلی جنس چیف بنا دیا گیا ہے۔
اس حوالے سے ایرانی میڈیا کی جانب سے مزید رپورٹ کیا گیا کہ حسین طیب سربراہ پاسداران انقلاب کے مشیر کے طور پر کام کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں