ہاٹ لائن نیوز : لاہور ہائیکورٹ نے ایاز امیرکے این اے58 کاغذات کی منظور کے خلاف دائر درخواست مسترد کر دی۔
لاہور ہائیکورٹ کے فل بنچ نے این اے 60 سے ایاز میر کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی ۔
اپیلیٹ ٹربیونل اور ریٹرننگ افسر نے ایاز میر پر اعتراض عائد کر رکھا تھا ۔
لاہور ہائیکورٹ کے فل بنچ نے ریٹرننگ افسر اور اپیلیٹ ٹربیونل کا فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا۔