اکھ لڑی بدو بدی کو کیوں ڈلیٹ کردیا گیا؟

0
292

ہاٹ لائن نیوز: چاہت فتح علی خان کا ٹرینڈنگ گانا ’آکھ لڑی بدوبدی‘ یوٹیوب نے ڈیلیٹ کر دیا ہے۔

چاہت فتح علی خان نے گزشتہ ماہ اپنے آفیشل یوٹیوب چینل پر اپنا گانا ’بدو بدی‘ اپ لوڈ کیا تھا جو کہ فوری طور پر نہ صرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی مقبول ہوگیا۔ بین الاقوامی سطح پر ٹرینڈ ہونے والے اس گانے پر سوشل میڈیا صارفین، ڈیجیٹل تخلیق کار اور گلوکار بھی ریل پیل کر رہے تھے لیکن اب اس گانے کو یوٹیوب چینل سے ڈیلیٹ کر دیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یوٹیوب چینل نے کاپی رائٹ کی وجہ سے گانے کو ڈیلیٹ کردیا ہے۔

Leave a reply