اپلیٹ ٹربیونل میں کتنی اپیلیں دائر ہوئیں؟

0
183

ہاٹ لائن نیوز : عام انتخابات 2024 ایک ہزار88 اپیلیں اپلیٹ ٹربیونل میں دائر ہوئیں ۔

ریٹرنگ افسران کے فیصلوں کے خلاف ہائیکورٹ کے اپیلیٹ ٹریبونل میں مجموعی طور ایک ہزار 88 اپیل دائر ہوئی ہیں ۔

لاہور ہائیکورٹ کے اپیلیٹ ٹریبونل میں 6 سو 24 اپیل دائر ہوئیں۔

ہائیکورٹ ملتان بینچ میں 219 اپیلیں ٹریبونل میں دائر ہوئیں ۔

ہائیکورٹ بہاولپور بینچ میں 81 اپیلیں ٹریبونل میں دائر ہوئیں۔

روالپنڈی بنچ میں 1 سو 64 اپیلیں ٹریبونل میں دائر ہوئیں ۔

ٹریبونل دس جنوری تک اپیلوں پر فیصلے کرینگے ۔

Leave a reply