17

آمنہ الیاس کا انتہائی بولڈ ڈانس دیکھ کر پاکستانی آپے سے باہر ہو گئے

کراچی (ہاٹ لائن نیوز ) معروف اداکارہ آمنہ الیاس کو آئٹم سانگ میں بولڈ ڈانس کرنا مہنگا پڑگیا۔ حال ہی میں ریلیز ہونے والی ایکشن تھرلر فلم چوہدری میں اداکارہ کو آئٹم سانگ کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ فلم کی ٹیم نے آمنہ الیاس کے آئٹم سانگ آتش کی مکمل ویڈیو ریلیز نہیں کی تاہم گانے کے ٹیزر اور تصاویر دیکھنے کے بعد لوگ ناراضگی کا اظہار کر رہے ہیں۔ آمنہ الیاس نے اس بار قدرے بولڈ انداز میں ڈانس کیا ہے جس پر بعض لوگوں نے ان کی پرفارمنس کی تعریفیں بھی کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں