15

آسمانی بجلی نے پھر تباہی مچا دی، متعدد ہلاکتیں ہو گئیں

بدین (ہاٹ لائن نیوز )بدین میں بارش کے دوران قدرتی آفات کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کےمطابق بدین کے مختلف دیہی علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے کے باعث 2 افراد جاں بحق ہوئے۔پولیس کا بتانا ہے کہ گاؤں جانبجودھل میں آسمانی بجلی گرنےسےنوجوان جاں بحق ہوا جب کہ گاؤں مڑھ میں بھی آسمانی بجلی گرنے سے ایک ہلاکت ہوئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں