انگلش وکٹ کیپر نے 28 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

0
72

انگلش وکٹ کیپر نے 28 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

انگلش وکٹ کیپر جیمی سمتھ نے انڈیا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں ایک نئی تاریخ رقم کر دی، ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن جیمی سمتھ نے انڈیا کی پہلی اننگز کے جواب میں سنچری بنا کر ریکارڈ بک میں اپنا نام لکھوا لیا، جیمی سمتھ نے ناقابل شکست 184 رنز کی اننگز کھیلی ہے۔

انہوں نے یہ سنچری صرف اسی گیندوں پر مکمل کی، شاندار سنچری کے ساتھ اسمتھ نے انگلینڈ کے لیے نئی تاریخ رقم کر دی ہے، جیمی سمتھ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ انفرادی طور پر اننگز کھیلنے والے انگلش وکٹ کیپر بن گئے ہیں۔

Leave a reply