
ہاٹ لائن نیوز : پولیس سے سرکاری کلاشنکوف چھیننے اور پولیس حراست سے بھگانے کا مقدمہ ؛ سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر سمیت دیگر کے خلاف کیس کی سماعت 3 اپریل تک ملتوی کردی گئی ۔
وکلا نے عابد باکسر کی ایک دن کی حاضری معافی کی درخواست دائرکی ،عدالت نے دیگر شریک ملزمان کوآئندہ سماعت پر طلب کرلیا ، انسدادِ دہشت گردی عدالت کےڈیوٹی جج نےکیس پر سماعت کی۔