29

انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔ انٹربینک میں ڈالرکی قدر میں 85 پیسے کمی ہوگئی۔انٹربینک میں ڈالر 204.85 روپے سے کم ہوکر 204 روپے پر آگیا.فاریکس ڈیلرزکا کہنا ہے کہ امریکا میں 4 جولائی کو یوم آزادی پر عام تعطیل ہے۔منی مارکیٹ میں اگلے روز پر کاروبار ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں