انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن ( آئی۔ایچ۔ایف) نے نئی رینکنگ جاری کر دی

0
106

ہاٹ لائن نیوز : انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (آئی۔ ایچ۔ ایف) نے نئی رینکنگ جاری کر دی ہے، عالمی رینکنگ میں ہالینڈ پہلے، بیلجیم دوسرے جبکہ آسٹریلیا تیسرے نمبر پر ہے، اذلان شاہ کپ کا فائنل ہارنے کے بعد پاکستان 1 درجہ تنزلی سے 15ویں سے 16 ویں نمبر پر آ گئی جبکہ دوسری طرف اذلان شاہ ہاکی کپ جیتنے کے بعد جاپان عالمی رینکنگ میں 16ویں سے 15 ویں پوزیشن پر آ گیا ہے۔

Leave a reply