20

انٹرمیڈیٹ کمیسٹری کا پیپر آوٹ،محکمہ ہائر ایجوکیشن نے بڑافیصلہ کرلیا

ہاٹ لائن:لاہور تعلیمی بورڈ انتظامیہ کی غفلت ،دو مضامین کے پرچے آؤٹ ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق میڑک کے عملی امتحان اور انٹرمیڈیٹ تھیوری کا پرچہ آؤٹ ہوگیا ۔میٹرک کمیسٹری کا آج کا پرچہ ایک دن پہلے ہی آؤٹ ہوگیا ۔
ذرائع کے مطابق انٹرمیڈیٹ کمیسٹری کا پرچہ کل صبح پانچ بجے آؤٹ ہوا ،محکمہ ہائر ایجوکیشن نے انکوائری کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ دوسری جانب محکمہ ہائرایجوکیشن کا کہنا ہے کہ پیپر پہلے آوٹ ہوا یا بعد میں اس بارے میں کچھ کہا نہیں جاسکتا۔آج شام تک انکوائری مکمل کرلی جائے گی، پیپر دوبارہ لینے یا نہ لینے کا فیصلہ بھی آج شام تک ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں