انٹربینک میں ڈالرپھرسےمہنگا

0
45

ہاٹ لائن نیوز : اسٹیٹ بینک آف پاکستان کیمطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبارکےاختتام پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 278 روپے20 پیسےہے۔

گزشتہ روزانٹر بینک میں ڈالرکی اختتامی قیمت 278 روپےاور10 پیسے تھی۔ آج انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگاہوگیاہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا بھاؤ3پیسے کم ہونےکےبعد 279 روپے11 پیسے ہے۔

Leave a reply