29

امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے، جارحیت کاجواب دینے کو تیار ہیں،وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی میں موجود ہیں۔اور کراچی آمد پر وزیرِاعلی سندھ مراد علی شاہ نے وزیراعظم شہباز شریف کا استقبال کیا۔وزیر اعظم نے کراچی میں پاکستان نیول اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب میں شرکت کی ۔ جبکہ وزیراعظم شہبازشریف پاسنگ آؤٹ پریڈکےمہمان خصوصی ہیں انہوں نےگارڈآف آنرکامعائنہ کیا۔وزیراعظم شہبازشریف نے پاسنگ آوٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب میں کہاہےکہ پاکستان کی مسلح افواج ہرخطرےسےنمٹنےکی صلاحیت رکھتی ہیں۔ ملکی دفاع مضبوط بنانےپرقوم کومسلح افواج پرفخرہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں