امریکی ڈالر روپے کےمقابلےمزیدگرگیا

0
31

ہاٹ لائن نیوز :آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں امریکی ڈالر 14 پیسے سستا ہوگیا ہے، جس کے بعد ڈالر کی قیمت 2سو77 روپے 70 پیسے پر آگئی۔

یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتےکے آخری روزڈالرکا بھاؤ 2سو77 روپے 84 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Leave a reply