امریکی وزیر دفاع کا آرمی چیف سے رابطہ

3
205

لاہور: (ہاٹ لائن نیوز) امریکہ کے وزیر دفاع لائیڈ جے آسٹن نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ٹیلی فون پر رابطہ کیاہے ۔

پینٹاگون کے پریس سیکرٹری بریگیڈیئر جنرل پیٹ رائڈر نے ایک بیان میں کہا کہ سیکرٹری دفاع Lloyd J. Austin III نے منگل کو پاکستان کے چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر سے فون پر بات چیت کی۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف اور امریکی وزیر دفاع نے باہمی دلچسپی کے امور اور حالیہ علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔

اس حوالے سے آئی ایس پی آر کی جانب سے فوری طور پر کوئی بیان سامنے نہیں آیا ۔

3 comments

  1. sklep 4 March, 2024 at 01:59 Reply

    Great post. I was checking continuously this blog and I’m inspired!
    Extremely useful info specially the final part 🙂 I care for such information much.
    I was seeking this particular info for a long time.
    Thanks and good luck. I saw similar here: ecommerce and also
    here: sklep

Leave a reply