امریکی میگزین نے ٹرمپ کو سال کا بہترین شخص قرار دےڈالا

0
48

ہاٹ لائن نیوز : عالمی شہرت یافتہ امریکی میگزین ٹائم نے دوسری بار امریکا کے صدر منتخب ہونے والے ڈونلڈ ٹرمپ کو پرسن آف دی ایئر قرار دےدیا ہے۔

ہفت روزہ ٹائم نے ڈونلڈ ٹرمپ کو دوسری بار پرسن آف دی ایئر قرار دیا ہے۔ انہیں 2016ءمیں پہلی بار پرسن آف دی ایئر قرار دیا گیا۔کاروباری دنیا سے سیاست میں آنیوالے ڈونلڈ ٹرمپ کو پرسن آف دی ایئر قرار دینا انکی مثالی سیاسی کارکردگی کو خراج تحسین ہے۔

Leave a reply