امریکی دباؤ کےباعث فلسطینی وزیراعظم مستعفی

0
119

ہاٹ لائن نیوز : فلسطین کے وزیراعظم محمد شتیہ نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا، انہوں نے اپنا استعفی صدر محمود عباس کو بھجوادیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کیمطابق فلسطینی اتھارٹی پر مغربی کنارے میں اصلاحات اور بہتری کے لیے امریکا کی جانب سے شدید دباؤ ہے اور وزیراعظم محمد شتیہ کا استعفیٰ صدر محمود عباس پر ہٹانے کیلیے بڑھتے ہوئے امریکی دباؤ کا نتیجہ ہے۔

محمد شتیہ کاکہناہےکہ میں نےمستعفی ہونیکا یہ فیصلہ سیاسی انتظامات میں فلسطینیوں کے درمیان وسیع اتفاق رائےپیدا کرنےکےلیےکیاہے۔

Leave a reply