امریکی بحریہ کا جنگی طیارہ گر کر تباہ تباہ، پائلٹ ہلاک 33

امریکی بحریہ کا جنگی طیارہ گر کر تباہ تباہ، پائلٹ ہلاک

امریکی بحریہ کا جنگی طیارہ گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا ہے۔اور امریکی بحریہ کی جانب سےجاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بحریہ کا جنگی طیارہ کیلی فورنیا کی کاؤنٹی سین برنارڈینو کاؤنٹی گرکرتباہ ہوا، طیارہ صحرائی علاقے میں گرا،حادثے میں طیارہ کا پائلٹ ہلاک ہوگیا،طیارہ معمول کی پرواز کے دوران گرکرتباہ ہوا۔ذرائع کا کہنا ہےکہ بحریہ اورتفتیشی ٹیموں کے حکام جائے حادثہ پرپہنچ چکے ہیں اورطیارہ گرنے کی تحقیقات جارہی ہیں، ہلاک ہونے والے پائلٹ کی شناخت جاری نہیں کی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں