امریکہ میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر حملہ بھی ایسے ہی حملہ ہوا ،سرکاری وکیل کے جناح ہاوس کیس میں ریمارکس

0
43

انسداد دہشت گردی عدالت ، سانحہ نو مئی جلاؤ گھراؤ کے سات مقدمات میں ضمانتوں پر سماعت

اسپیشل پراسیکیوٹر راؤ عبدالجبار کی استدعا پر ضمانتوں پر سماعت اگلے ہفتے تک ملتوی کر دی گئی

اعجاز چوہدری ، عمرسرفراز چیمہ ، میاں محمود الرشید کی ضمانتوں پر سماعت اگلے ہفتے تک ملتوی

امریکہ میں ٹرمپ کمپنی نے جو پارلیمینٹ پرحملہ کیا گیا ، راؤ عبدالجبار

امریکہ میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر حملہ بھی ایسے ہی حملہ ہوا ، راؤ عبدالجبار

واشنگنٹن ڈی سی کیپیٹل حل کیس بھی اسی طرز کا تھا ، راؤ عبدالجبار

نو مئی کو بھی اسی طرز پر حملہ کیا گیا ، راؤ عبدالجبار

ان ملزمان کو بھی اسی طرز پر سزائیں ہونی چاہیں ، اسپیشل پراسیکیوٹر

ان ملزمان کو سزا نہ دی گئی تو ہر کوئی اٹھ کر اداروں پر حملہ کرے گا

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے ضمانتوں پر سماعت کی
عدالت نے عسکری ٹاور حملہ کیس پر سماعت 21 جون تک ملتوی کر دی
عدالت نے ریس کورس میں پولیس ساتھ لڑائی جھگڑا کیس پر سماعت 22 جون تک ملتوی کر دی
جناع ہاؤس کے باہر پولیس گاڑیاں جلانے کی کیس پر سماعت 25 جون تک ملتوی کر دی

جناح ہاؤس چلاؤ گراؤ کے مقدمے میں ضمانتوں پر سماعت 26 جون تک ملتوی

Leave a reply