الیکشن میں تاخیر ؛ لارجر بنچ کا سربراہ چھٹی پر

0
158

الیکشن ایپلیٹ ٹریبونلز کے فیصلوں کے خلاف رٹ درخواستوں کی سماعت کے لئے لارجر بنچ کے معاملہ پر لارجر بینچ کے سربراہ جسٹس شجاعت علی خان دو روز کی چھٹی پر چلے گئے ۔

جسٹس شجاعت علی خان 9 اور 10جنوری کو دستیاب نہیں ہوں گے ۔

لارجر بینچ نے 9 جنوری سے ٹربیونل کے فیصلوں کے خلاف درخواستوں پر سماعت کرنی تھی ۔

لارجر بنچ میں جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس شاہد بلال حسن شامل ہیں ۔

5 رکنی لارجربنچ میں جسٹس فیصل زمان خان اور جسٹس جوادحسن بھی شامل ہیں۔

Leave a reply