ہاٹ لائن نیوز : پاک افغان طورخم بارڈر ڈرائیوروں کے لیے ویزا کی شرط پر ایک بار پھر بند کر دیا گیا ۔
پاکستانی حکام نے افغان ڈرائیوروں پر ویزہ پاسپورٹ کی شرط عائد کردی، ویزہ پاسپورٹ کی شرط میں بار بار توسیع اور وقت دیا جائے گا۔
افغان ڈرائیور ویزہ پاسپورٹ کی شرط سے استثنیٰ چاہتے ہیں، دوسری جانب افغان حکام نے بھی ویزے کی شرط کے خلاف احتجاجاً پاک افغان سرحد بند کردی۔