26

افسوسناک خبر؛مردان میں دھماکہ

مردان میں پولیس چوکی کے قریب دھماکہ ہوا ہے ۔‌ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے مزید 4 زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ایم ایم سی منتقل کر دیا گیا ۔ تمام آپریشن کی نگرانی ریجنل ڈائریکٹر سنٹر میر عالم اور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر سید عنایت شاہ خود کر رہے ہیں
تاحال دھماکے کی نوعیت کا پتہ نہیں لگایا جاسکا۔پولیس دھماکے کی جگہ سے شواہداکھٹے کرنے میں مصروف ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں