
نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات
پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کی چار مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت
عدالت نے تین مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت 30 مئی تک ملتوی کر دی
عدالت نے شیر پاؤ پل پر تقاریر اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں ضمانت پر سماعت 29 مئی تک ملتوی کر دی
انسداد دھشتگردی عدالت کے ایڈمن جج خالد ارشد نے تین مقدمات پر سماعت کی
شیر پاؤ پل تقاریر اور جلاؤ گھیراؤ کیس کی سماعت جج ارشد جاوید کی عدالت میں ہوئی
اعجاز چوہدری کی جانب سے میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ نے دلائل مکمل کیئے
اعجاز چوہدری کیخلاف جلاؤ گھیراؤ کے شواہد موجود نہیں ہیں وکیل
اعجاز چوہدری پر بغاوت کے شواہد بھی ریکارڈ پر نہیں ہیں وکیل
ایک سال سے سینٹر اعجاز چوہدری جیل میں ہیں ضمانت ہر رہائی دی جائے استدعا
عدالت نے آئندہ سماعت پر پراسیکیوشن سے ضمانتوں پر دلائل طلب کر لیئے
اعجاز چوہدری نے تھانہ شادمان نزر آتش کرنے کے مقدمہ میں ضمانت کی درخواست دائر کی
اعجاز چوہدری نے راحت بیکری چوک اور زمان پارک کے سامنے پولیس کی گاڑیاں جلانے مقدمات میں ضمانت کی درخواست دائر کی ہے