22

اسٹیٹ بینک نے عید الاضحیٰ پر بینک تعطیلات کا اعلان کردیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عیدالاضحیٰ پر بینک تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔‌اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ پیغام کے مطابق اسٹیٹ بینک عید کی تعطیلات کے سلسلے میں 8 سے 12جولائی تک 5 روز کے لیے بند رہے گا۔ اسٹیٹ بینک کی تمام برانچز اور دفاتر عید کی چھٹیوں کے سلسلے میں بند رہیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں