اسٹیٹ بینک نئےسال کی پہلی مالیاتی پالیسی کااعلان آج کرےگا

0
56

ہاٹ لائن نیوز : اسٹیٹ بینک آف پاکستان نئےسال کی پہلی مالیاتی پالیسی کااعلان آج کریگا۔

ماہرین کاکہناہے کہ افراط زرکیوجہ سے سودکی شرحوں میں ایک فی صد کمی متوقع ہے۔ اسوقت بنیادی سود کی شرح 13 ٪ تک ہے۔

کاروباری افراد نے حکومت سے یہ اہم مطالبہ کیا ہے کہ وہ کاروباری سرگرمیوں کو فروغ دینے اور معیشت کو بہتر بنانیکےلئے سود کی شرح کو واحد ہندسے پر لیکر آئیں ۔

Leave a reply