اسٹیٹ بینک شرح سود میں کمی کرنے جا رہا ہے؟

0
142

ہاٹ لائن نیوز : گورنر اسٹیٹ بینک کی زیر صدارت مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، اجلاس میں ملک کی معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائیگا، جس کے بعد پالیسی بیان جاری کیا جائیگا۔

مئی میں افراط زر کی شرح 11.7 فی صد اور اپریل میں کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس کے ساتھ، اقتصادی ماہرین سود کی شرح میں ایک فیصد کمی کی توقع رکھتے ہیں۔

بعض ماہرین نے پالیسی ریٹ میں 1.5 سے 2 فیصد تک کمی کا امکان ظاہر کیا ہے، اس وقت بنیادی شرح سود 22 فی صد ہے۔

Leave a reply