ہاٹ لائن نیوز : پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبارکےآغازپرہی99 ہزارپوائنٹس کی حدبحال ہوگئی ہے۔
کاروباری ہفتےکےپہلےروزہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکےمنفی آغازکےبعدتیزی دیکھی جارہی ہے۔
کے ایس ای 100 انڈیکس میں1200پوائنٹس سے زائد اضافہ ہوگیاہے، جسکے بعدہنڈریڈانڈیکس میں99ہزارکی سطح بحال ہوگئی ہے۔