40

اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت دن، کتنے کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج سرمایہ کاری کا مثبت دن رہا اور 100 انڈیکس 748 پوائنٹس اضافے سے 42525 پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 824 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، 100 انڈیکس کی آج بلند ترین سطح 42569 رہی۔
بازار میں آج 30 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے، شیئرز بازار کے کاروبار کی مالیت 9 ارب 47 کروڑ روپے رہی۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 98 ارب روپے بڑھ کر 7059 ارب روپے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں