اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکامثبت آغاز

0
141

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر سے کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 290 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور 64900 تک پہنچ گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 297 پوائنٹس اضافے کے بعد 64 ہزار 646 پوائنٹس پر بند ہوا۔

Leave a reply