اسٹاک ایکسچینج سےمثبت خبریں، انڈیکس پوائنٹس میں حیران کن اضافہ

0
42

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان اسٹاک ایکسچینج کاہنڈریڈانڈیکس 5سو82 پوائنٹس اضافے سے1 لاکھ 6سو65 پوائنٹس پر ٹریڈکررہا ہے۔

آج کاروبار کےآغاز سے 100انڈیکس 5سو71 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا، اسوقت ہنڈریڈ انڈیکس ایک لاکھ 6سو65 پوائنٹس پرٹریڈ کررہا ہے۔

Leave a reply