اسٹار لنک کی پاکستان میں 2سے3 گراؤنڈ اسٹیشن بنانےکی خواہش

0
48

ہاٹ لائن نیوز : اسٹارلنک نے پاکستان میں 2 سے3 گراؤنڈاسٹیشن بنانیکی خواہش کااظہارکیا ہے۔

پی ٹی اے دستاویزکیمطابق ، کمپنی ایک سیٹلائٹ کے ذریعہ انٹرنیٹ کوبراہ راست پاکستانی صارفین کو فراہم کرناچاہتی ہے۔

اسٹارلنک نےایس ای سی پی میں بطورپرائیوٹ لمیٹڈ کمپنی رجسٹریشن کروائی ہے۔

تمام ریگولیٹری تقاضوں کو پورا کرنیکے بعد ، پی ٹی اے اسٹارلنک پر انٹرنیٹ خدمات کا لائسنس جاری کریگا۔

Leave a reply