اسموگ کے تدارک کےحوالےسےاہم پیش رفت

0
134

ہاٹ لائن نیوز : لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ۔

جسٹس شاہد کریم 29 دسمبر کو شہری ہارون فاروق سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کرینگے ۔

عدالت نے مختلف سرکاری محکموں سے عملدرآمد رپورٹس طلب کررکھی ہیں ۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ اسموگ پر قابو پانے کے لیے اقدامات کرنے کا حکم دیا جائے ۔

یاد رہے کہ عدالت نے سموگ کے روک تھام سے متعلق ڈی سی لاہور سے رپورٹ طلب کر رکھی ہے ۔

عدالت نے ریسٹورینٹ ملکان کے خلاف ورزی کرنے پر کاروائی کرنے کا حکم دے رکھا ہے ۔

Leave a reply