اسلحہ کی نمائش پرپابندی عائد

0
76

ہاٹ لائن نیوز : حکومت سندھ نے صوبے بھر میں اسلحے کی نمائش پر پابندی عائد کر دی ہے۔

محکمہ داخلہ سندھ نے دفعہ 144 کے تحت صوبے میں اسلحے کی نمائش پر 45 دن کے لیے پابندی عائد کردی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق عام انتخابات کے موقع پر بھی سیکیورٹی انتظامات کے پیش نظر اسلحہ کی نمائش پر پابندی ہوگی۔

Leave a reply