اسلام آباد : محافظ ہی لوٹنےلگے

اسلام آباد میں ، محافظ ہی لوگوں کو لوٹنے لگے ، پنجاب پولیس اہلکاروں سےمتعلق انکشاف کیا گیا ہے کہ وہ تاوان کے لئے اغوا میں ملوث ہیں۔
راولپنڈی پولیس کے اہلکار تاوان کے اغوا میں ملوث تھے۔ 29 مارچ کو ، دو شہریوں کو اغوا کرکےتاوان مانگاگیا۔
پولیس کے مطابق ،پولیس اہلکار زاہد عثمان اورافاق ساتھیوں کے ساتھ ملکرواردات کرتے تھے۔
پولیس نے شاہد اقبال کو گرفتار کرکےگروہ کےدیگرافرادکی تلاش شروع کردی ہے۔