اسلام آباد: آگ نے 5 دکانوں کو لپیٹ میں لے لیا

0
234

ہاٹ لائن نیوز : اسلام آباد کے سیکٹر آئی الیون میں لکڑی کی دکانوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، پانچ دکانیں آگ کی لپیٹ میں آگئیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی حتمی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی تاہم دکانداروں کا کہنا ہے کہ یہ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔

فائر فائٹنگ آپریشن میں تین فائر ٹینڈرز نے حصہ لیا اور فوری طور پر آگ پر قابو پالیا جبکہ کولنگ کا عمل جاری ہے۔

Leave a reply