اسلام آباد ؛ ایکسپریس ہائی وے پر فائرنگ

0
174

ہاٹ لائن نیوز : اسلام آباد میں ایکسپریس ہائی وے پرفائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق ایکسپریس ہائی وے پر فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والے دونوں افراد کا تعلق کوہاٹ سے ہے۔

اس حوالے سے ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ زخمیوں کو پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

فائرنگ کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر ضروری شواہد اکٹھے کرکے تفتیش شروع کردی۔

Leave a reply