اسرائیل نے کرائے کے فوجیوں کی بھرتی شروع کر دی

0
97

ہاٹ لائن نیوز: اسرائیل نے غزہ کی جنگ کے لیے فرانس سے پرائیویٹ فوجی بھرتی کر لیے۔ ہسپانوی اخبار کے مطابق غزہ کی جنگ میں اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ نجی کرائے کے فوجی بھی شامل ہیں۔ ایک ہسپانوی اخبار کے مطابق، اسرائیل نے ماہانہ 12,000 ڈالر سے زیادہ کے عوض نجی کرائے کے فوجیوں کی خدمات حاصل کیں۔

ہسپانوی اخبار کے مطابق اسرائیل غزہ کی جنگ کے لیے دوسرے ممالک سے نجی کرائے کے فوجی بھی بھرتی کرے گا۔ ہسپانوی اخبار کے مطابق اسرائیلی اقدام کا مقصد غزہ میں اسرائیلی فوجیوں کو براہ راست تصادم سے بچانا ہے۔

Leave a reply