اسد عمر کے ستارے گردش میں

0
135

لاہور: ( ہاٹ لائن نیوز) نو مئی کے پرتشدد واقعات پر درج مقدمات پولیس نے اسد عمر سے متعلق رپورٹ پیش کردی ۔

رپورٹ کے مطابق اسد عمر جناح ہاؤس ،عسکری ٹاور ،شادمان تھانہ جلانے ،مسلم لیگ ن کا آفس جلانے ،پولیس کی گاڑیاں جلانے اور شیر پاؤ پل پر پولیس پر تشدد کرنے سمیت سات مقدمات میں مطلوب ہیں ۔

پولیس کے مطابق اسد عمر تھانہ گلبرگ میں درج کینٹینر جلانے کے مقدمے ،سرور روڈ سمیت 5 مقدمات میں مطلوب نہیں ۔

اسد عمر نے پانچ مقدمات میں مطلوب نہ ہونے پر ضمانت واپس لے لی ہے ، جب کہ عدالت نے پانچ مقدمات میں ضمانتیں واپس لینے کی بنیاد پر درخواست خارج کردی ۔

عدالت نے اسد عمر کی سات مقدمات کی عبوری ضمانتوں کو انتظار میں رکھ لیا۔۔

Leave a reply