اساتذہ کی رہائی کیسے ہوئی؟

0
154

لاہور: (ہاٹ لائن نیوز) عدالت نے گرفتار اساتذہ کو رہا کرنے کا حکم دے دیا ۔

عدالت نے پولیس کی دس روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے گرفتار اساتذہ کو مقدمے سے ڈسچارج کردیا ۔

جوڈیشل مجسٹریٹ عمران عابد نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی ۔

تھانہ اسلام پورہ پولیس نے گرفتار اساتذہ کو عدالت پیش کیا ، اساتذہ کو گزشتہ روز سول سیکرٹریٹ کے باہر سے گرفتار کیا گیا تھا۔

Leave a reply