اروشی روٹیلا نسیم شاہ کی محبت میں گرفتار یا کچھ اور؟

0
21

ہاٹ لائن نیوز : بالی ووڈ انڈسٹری کی مقبول اداکارہ اور ماڈل اروشی روٹیلا ایک بار نسیم شاہ کے بارے میں اپنے تبصرے کی وجہ سے خبروں کی زینت بن گئیں۔

اداکارہ و ماڈل اروشی روٹیلا نے پاکستانی باؤلر نسیم شاہ کو اپنا پسندیدہ کرکٹر قرار دیا ہے۔

ابوظہبی میں منعقدہ ایک ایوارڈ تقریب کے دوران جب بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا سے پوچھا گیا کہ آپ کا پسندیدہ کرکٹر کون ہے ؟تو انہوں نے جواب دیا کہ نسیم شاہ میرے پسندیدہ کرکٹر ہیں۔ ساتھ ہی اروشی نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی بھی تعریف کی۔

Leave a reply