ارشد شریف قتل کیس : حیران کن فیصلہ آ گیا

3
190

لاہور: ( ہاٹ لائن نیوز) پاکستانی صحافی ارشد شریف کے قتل میں ملوث پائے گئے کینیا پولیس کے پانچوں اہلکار بحال ہونے کے بعد اپنی ڈیوٹی پر واپس آگئے ہیں ۔

ذرائع کے مطابق تمام پولیس اہلکاروں کو انکوائری میں بے گناہ قرار دے دیا گیا ہے جب کہ ان میں سے 2 اہلکاروں کو سینیئر رینک پر ترقی بھی دی گئی ہے ۔

ذرائع کا کہناہے کہ کینیا کی انڈیپینڈنٹ پولیسنگ اوور سائٹ اتھارٹی تحقیقات کا نتیجہ ہفتوں میں دینے کے وعدے کے باوجود آج تک یہ نتیجہ منظر عام پر نہیں لاسکی۔

اتھارٹی کے ترجمان پولیس اہلکاروں کی بحالی اور تحقیقات کی طوالت کے حوالے سے بھی سوال کا جواب بھی نہیں دے سکے۔

کینیا میں موجود ارشد شریف کے میزبان وقار اور خرم صحافی کے قتل میں ملوث ہونے کے الزام سے انکار چکے ہیں اور ابھی تک کینیا میں ہی مقیم ہیں ۔

3 comments

  1. sklep 15 April, 2024 at 17:23 Reply

    Wow, awesome weblog structure! How lengthy have you ever been blogging for?
    you made blogging look easy. The whole glance of your web site is excellent, as smartly as
    the content! You can see similar here e-commerce

Leave a reply