اداکار اعجاز اسلم کی والدہ انتقال کرگئیں

0
152

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اعجاز اسلم کی والدہ انتقال کر گئیں۔

اداکار نےوالدہ کے انتقال کی خبر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پرشیئرکی۔ انہوں نے خبر کیساتھ ایک تصویربھی پوسٹ کی ہے جس میں انکی بیمار والدہ اسپتال میں نظر آرہی ہیں۔

اعجاز اسلم نے اپنی پوسٹ میں اپنی پیاری والدہ کیلیے ایک پیغام شیئر کیا ہے جس میں والدہ کی مغفرت کے لیے دعا کرنیکی درخواست کی گئی ہے۔

Leave a reply