احسن اقبال کے کاغذات بھی چلینج

0
192

عام انتخابات 2024 میں مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات عائد کردیے گئے ۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ احسن اقبال نے توشہ خانہ سے تحائف حاصل کیے ، احسن اقبال نے توشہ خانہ کے تحائف کی قیمت اثاثوں میں ظاہر کی ، احسن اقبال نے این اے 76 سے کاغذات نامزدگی منظور ہویے تھے ریٹرنگ آفیسر نے حقائق کے برعکس کاغذات نامزدگی منظور کیے ۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ ٹریبونل احسن اقبال کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا حکم دے ۔

ایپلٹ ٹربیونل کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے 9 جنوری کے لیے نوٹس جاری کر دیے ۔

Leave a reply