احتساب عدالتیں تاحال اہم سیاسی کیسز کی منتظر ،وجہ کیاہے؟
لاہور: (ہاٹ لائن نیوز) شہباز شریف,سلمان رفیق ، سعد رفیق ، حمزہ شہباز کے کیسز التوء کا شکار ، سپریم کورٹ کے احکامات کے باوجود نیب لاہور کے اہم کیسز احتساب عدالتوں میں نہیں بھجوائے جاسکے ۔
سابق وزیر اعظم شہباز شریف اور انکے بیٹے حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس دوبارہ عدالت نہیں بھجوایا گیا ، سابق وزیر خواجہ سعد رفیق اور انکے بھائی سیلمان رفیق کے خلاف پیرا گون ریفرنس بھی دوںارہ عدالت نہیں بھجوایا گیا ۔
اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان سمیت دیگر کے خلاف چنیوٹ میں معدنی زخائر کے غیر قانونی ٹھیکوں کا ریفرنس ، سابق وائس چانسلر ڈاکٹر مجاہد کامران سمیت دیگر کے خلاف پنجاب یونیورسٹی میں غیر قانونی بھرتیوں کا ریفرنس اور سابق ڈی جی سپورٹس عثمان انوار کے خلاف پنجاب یوتھ فیسٹیول ریفرنس بھی بحال ہونا تھا ۔
You are in point of fact a just right webmaster. The website loading speed is amazing.
It kind of feels that you are doing any unique trick.
Also, the contents are masterpiece. you have done a excellent job in this subject!
Similar here: najlepszy sklep and also here:
Zakupy online