34

اتوار کے روز کونسے کاروبار بند،کونسے کھلے ہونگے؟ بڑی خبر آگئی

ہاٹ لائن:لاہور میں اتوار کے روز کون سے کاروبار کھلیں گے کون سے بند ہونگے ۔فیصلہ 7 بجے چیف سیکرٹری پنجاب کی زیر صدارت اجلا س میں ہوگا۔ تفصیلات کےمطابق بجلی بچاؤ مہم، لاہور میں اتوار کے روز کون سے کاروبار کھلیں گے کون سے بند ہونگے ۔فیصلہ 7 بجے چیف سیکرٹری پنجاب کی زیر صدارت اجلا س میں ہوگا۔سبزی وفروٹ شاپس ،برائلر شاپس کھولنے کی اجازت ملنے کاامکان ہے۔

حکومتی نئی پالیسی سے تاجر برادری بھی پریشان ہے،ڈپٹی کمشنر سےریسٹورنٹس ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی،وفد کی قیادت چیئرمین ریسٹورنٹس ایسوسی ایشن عامر رفیق قریشی نے کی۔عامر رفیق قریشی نے ریسٹورنٹس کےمعاشی حالات بارے آگاہ کیا،ان ڈور ریسٹورنٹس رات 12:00 بجے تک کھلا رکھنے اور ٹیک آوے،آؤٹ ڈور سروسز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کی اجازت دینے کامطالبہ کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں