ابھیشیک بچن کی نئی فلم بری طرح فلاپ ہوگئی

0
61

ہاٹ لائن نیوز : ابھیشیک بچن کی تازہ ترین فلم ’آئی وانٹ ٹو ٹاک‘ بھارتی سینما گھروں میں ریلیز ہوئی ہے۔ فلم بدقسمتی سے فلاپ ثابت ہوئی اور ناظرین کیتوجہ حاصل کرنے میں ناکام رہی۔

منفرد اور دل کو چھو لینےوالی فلم کی کہانی جذبات سےبھرپور ہے تاہم 40 کروڑ روپے کے بجٹ سے بننےوالی یہ فلم ریلیز کے5ویں دن بھی 2 کروڑ روپےکمانے میں ناکام رہی۔

فلم نے پہلے دن 25 لاکھ، جبکہ دوسرے دن 55 لاکھ، تیسرے دن 53 لاکھ،چوتھے دن صرف 17 لاکھ کا بزنس کیا۔

Leave a reply