ائیر شو نے حاضرین کو حیرت میں ڈال دیا

0
117

یونان: ( ہاٹ لائن نیوز) یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں منعقد ہونے والے بین القوامی ایئر شو میں سعودی عرب کی ایئر فورس کے طیاروں نے شان دار فضائی کرتب دکھا کر حاضرین کو حیرت میں ڈال دیا ۔

سعودی پائلٹس نے اپنی مہارت کا مظاہرہ کرکے فضا کو رنگ سے بھر دیا، فائٹر جہازوں سےسعودی رائل ائیر فورس کے شاہینوں نے اس خوب صورت انداز میں کرتب دکھائے کہ دیکھنے والے داد دئیے بغیر نہ رہ سکے ۔

ان فضائی کرتبوں سے سعود ائیر فورس کے شاہینوں کی صلاحیتوں اور مہارتوں کے سب معترف ہو چکے ہیں ۔

Leave a reply