آپریشن کے دوران ڈاکٹر کی غفلت ، مریض موت کے منہ میں چلا گیا

0
21

ہاٹ لائن نیوز : آپریشن کے دوران ڈاکٹروں کی غفلت سے مریض جان کی بازی ہار گیا۔

یہ واقعہ امریکی ریاست فلوریڈا میں پیش آیا جب بل برائن نامی شخص کو اپنے جسم کے بائیں جانب درد محسوس ہونے لگا تو اس نے فوری طور پر اسپتال میں علاج کرانے کا فیصلہ کیا۔

ڈاکٹر چکنوسکی کو برائن کی تلی نکالنی تھی لیکن انہوں نے غلطی سے برائن کا جگر نکال دیا جس کی وجہ سے بل کا بہت زیادہ خون ضائع ہو گیا اور وہ مر گیا۔

Leave a reply