آٹے کی فی کلو قیمت میں بڑا اضافہ

1
185

لاہور: ( ہاٹ لائن نیوز) صوبائی دارالحکومت میں چینی کے بعد آٹے کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ ہوگیا ۔

فلار ملز نے آٹا تین روپے فی کلو گرام مہنگا کردیا ہے ، جس کے بعد 10 کلو گرام آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 30 روپے اور 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے ۔

ڈیلرز کے مطابق 10 کلو گرام تھیلے کی ایکس مل قیمت 1380 روپے جبکہ 20 کلو تھیلے کی قیمت 2750 روپے ہوگئی ہے۔

پرچون میں 10 کلو گرام آٹے کا تھیلا 1400 روپے جب کہ 20 کلو گرام آٹے کا تھیلا 2850 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

1 comment

  1. sklep online 22 March, 2024 at 00:21 Reply

    Wow, wonderful blog layout! How long have you ever been running a blog for?
    you made blogging glance easy. The overall look of your website is magnificent, let alone the content!

    You can see similar here e-commerce

Leave a reply